’’سونامی‘‘ اور ’’انقلاب‘‘ میں مصنوعی اتحاد چند روز میں ختم ہونیکا امکان، چودھری برادران اور شیخ رشید ’’کشتی‘‘ کے انتخاب میں پریشان

جیکب آباد(این این آئی) پاکستا ن میں’’سونامی‘‘ اور’’ انقلاب ‘‘کے درمیان ’’مصنوعی اتحاد‘‘ آئندہ چند روز میں ختم ہوجانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس کے باعث چودھری برادران اور شیخ رشید کو کشتی کے انتخاب میں پریشان ہیں۔