چھوٹے قد والے افراد میں عارضہ قلب کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں: ماہرین

لندن (نیٹ نیوز) ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر دو افراد کے ڈھائی انچ کے فرق سے دل کا مرض لاحق ہونے کے تناسب کا پتہ چلتا ہے۔ اگر کسی شخص کا قد 5 فیٹ ہے تو اسے اس شخص کے مقابلے میں دل کا عارضہ ہونے کا خطرہ 32 فیصد بڑھ جاتا ہے جس کا قد پانچ فٹ چھ انچ ہے۔