مصر: مارٹر حملہ، بم دھماکہ، خاتون دو پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک

مصر: مارٹر حملہ، بم دھماکہ، خاتون دو پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک

قاہرہ (اے ایف پی) مصر میں مارٹر حملے میں خاتون اور بچے سمیت 11 شہری ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔