لہسن دماغی صلاحیت کے لئے انتہائی موثر ہے: تحقیق

لہسن دماغی صلاحیت کے لئے انتہائی موثر ہے: تحقیق

واشنگٹن(آن لائن) دنیا بھر میں لہسن کا استعمال عام ہے اورایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ لہسن دماغی خلیات کو عمررسیدگی اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ لہسن میں موجود کاربو ہائیڈریٹس عمررسیدگی، سگریٹ نوشی، دماغی چوٹ اور شراب نوشی سے خلیات کو نہ صرف متاثرہونے سے روکتے ہیں۔