شام: داعش کا چیک پوسٹوں پر حملہ17سپاہی ‘ حکومت نواز جنگجو ہلاک

بیروت (اے ایف پی) وسطی شام میں داعش کے شدت پسندوں نے 17سپاہیوں اور حکومت نواز جنگجوﺅں کو ہلاک کردیا، شامی آبزرویٹری کے مطابق شدت پسندوں نے ام تابایراور حنورا کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا، تین سپاہیوں کا سر قلم کردیا۔