سیر پر سوا سیر، باپ کا ریکارڈ توڑنے بیٹا سامنے آگیا

سیر پر سوا سیر، باپ کا ریکارڈ توڑنے بیٹا سامنے آگیا

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں باپ کا ریکارڈ توڑنے بیٹا سامنے آگیا، دنیا کے سب سے بڑے خرگوش ڈیریس کی لمبائی 4 فٹ 4 انچ ہے جبکہ اس کا بیٹا جیف جس کی عمر ابھی صرف 6 ماہ ہے اس کی لمبائی 3 فٹ 8 انچ ہو چکی ہے۔