سوات اور گردونواح میں زلزلہ شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مرکز پاک افغانستان، تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔