ڈولفنز میں بھی سوئمنگ کا انوکھا مقابلہ

    ڈولفنز میں بھی سوئمنگ کا انوکھا مقابلہ

نیویارک( نیٹ نیوز)سوئمنگ مقابلوں کا انعقاد دنیا بھر میں عام بات ہے تاہم انسانوں کے علاوہ کبھی جانوروں کو بھی اس مقابلے میں حصہ لیتے دیکھا ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل پر ڈرون کی مدد سے فلمائی گئی اس تصویرمیں نظر آتا یہ منظر انسانوں کے درمیان سوئمنگ مقابلے کا نہیں بلکہ اس میں کھلاڑی ڈولفنز ہیں۔