مریخ کے بعد ایک اور سیارے پر بھی پانی کی موجودگی کا انکشاف

  مریخ کے بعد ایک اور سیارے  پر بھی پانی کی موجودگی کا انکشاف

 نیویارک( نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے مریخ کے بعد ایک اور سیارے پر پانی کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس انکشاف کے بعد ایک اہم کام اس بات کا علم کرنا ہوگا کہ اس بہتے پانی کا منبع کیا ہے،یا اس کا اخراج کہاں سے ہورہا ہے۔