عالمی دن کے موقع پر10ہزار فلپائنی خواتین کا انوکھا کارنامہ

عالمی دن کے موقع پر10ہزار   فلپائنی خواتین کا انوکھا کارنامہ

منیلا( نیٹ نیوز)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر فلپائن میں دس ہزار خواتین نے ، خواتین کی نشانی، انسانی شکل میں بنا ڈالی۔ یہ ریکارڈ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں بنایا گیا، جس میں سکول کالجز،اور جامعات کی طالبات، دفاتر میں کام کر نے والی خواتین ، اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی دس ہزار خواتین نے جمع ہو کر نشانی بنا ڈالی۔