طیاروں کے شوقین جوڑے نے گھر کے ٹیرس کو بوئنگ جہازمیں تبدیل کر دیا

طیاروں کے شوقین جوڑے نے گھر کے ٹیرس کو بوئنگ جہازمیں تبدیل کر دیا

لندن(  نیٹ نیوز)برطانوی علاقے بکنگھم شائر کے رہائشی ایک جوڑے نے اپنے گھر کی پہلی منزل پر موجود ٹیرس کو بوئنگ 737نامی طیارے میں تبدیل کر دیاہے۔ اور اس شوق کیلئے 40ہزار پاؤنڈ خرچ کر ڈالے ہیں۔