بھارتی نوجوان نے ناک سے 103حروف ٹائپ کرکے ریکارڈ بناڈالا

بھارتی نوجوان نے ناک سے 103حروف ٹائپ کرکے ریکارڈ بناڈالا

ممبئی( نیٹ نیوز)بھارتی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے23سالہ نو جوان محمد خورشید حسین نے  ناک کے ذریعے تیر رفتاری سے ٹائپنگ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔خورشید حسین نے ناک کے ذریعے ٹائپنگ کی اور 103 حروف پر مشتمل جملہ فقط47سیکنڈز میں کامیابی سے ٹائپ کرکے نیا گینز ریکارڈقائم کردیا۔