برطانیہ: زخمی کچھوے کو ٹائر لگا کر چلنے کے قابل بنادیا گیا

  برطانیہ: زخمی کچھوے کو ٹائر لگا کر  چلنے کے قابل بنادیا گیا

 لندن( نیٹ نیوز) برطانیہ میں ایک جانوروں کے ہسپتال میں زخمی کچھوے کو ٹائر لگا کر دوبارہ چلنے کے قابل بنادیا گیا ہے۔ اس کچھوے کی اگلی دونوں ٹانگیں ایک ناخوشگوار حادثے کے باعث زخمی ہوگئی تھیں جس کے باعث اسے چلنے   میں کافی دشواری کا سامنا تھا۔