اطالوی ہنر مند نے سینکڑوں جہازوں کے ماڈل بنا کر حیران کر ڈالا

  اطالوی ہنر مند نے سینکڑوں جہازوں  کے ماڈل بنا کر حیران کر ڈالا

روم( نیٹ نیوز)کہا جاتا ہے کہ ہنر مند اور کام کا دَھنی شخص کبھی بھی فارغ نہیں بیٹھ پاتا۔66سالہ ماہرِ تعمیرات لوئیگی پرینا16سال کی عمر سے اس فن سے وابستہ ہیں تاہم کئی دہائیاں گزر جانے والے باوجود پریناکی اپنے کام سے محبت کم نہیں ہوئی۔