کرم ایجنسی: معمولی تلخ کلامی پر جرگہ میں فائرنگ،6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کرم ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) کرم ایجنسی کے علاقے گیرو میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔