زکریا یونیورسٹی طلبہ تنظیموں میں فائرنگ کا تبادلہ، 10 زخمی

ملتان (نمائندہ نوائے وقت) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 10 طلبہ زخمی ہو گئے دونوں اطراف سے فائرنگ کے تبادلہ سے یونیورسٹی طلبہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔