ٹیکساس 5قیمتی کاریں 40سال بعد گودام سے برآمد

ٹیکساس 5قیمتی کاریں 40سال بعد گودام سے برآمد

آسٹن (نیٹ نیوز) ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک کار ڈیلر نے 7لاکھ ڈالر مالیت کی 5قیمتی کاریں 40سال بعد ایک گودام سے برآمد کر لی ہیں۔1930کی دہائی کی یہ کلاسک گاڑیاں گذشتہ 40 برسوں سے ایک گودام میں پڑی تھیں، لیکن حیرت انگیز طور پر یہ کاریں نہ صرف قابل استعمال ہیں، بلکہ ان کی حالت بالکل نئی جیسی ہے۔