خانیوال: شراب کی محفل میں شریک ایک اور شخص ہلاک ‘ تعداد تین ہو گئی

مخدوم پور پہوڑاں (نامہ نگار) چند روز قبل ہراج ہا¶س میں پی جانے والی زہریلی شراب نے تیسری قیمتی جان بھی لے لی اور ہراج ہاﺅس کے ترجمان مہر ناصر ہراج بھی چل بسا۔ پولیس تھانہ سٹی کے صفائی پیش کرنے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ہراج ہا¶س خانیوال جو سابق ضلع ناظم احمد یار ہراج اور سابق وزیر مملکت برائے تجارت حامد یار ہراج کی رہائشگاہ میں ہے انکی عدم موجودگی میں شراب پی گئی تھی جس کا پورا واقعہ اخبارات میں رپورٹ ہو چکا ہے۔
زہریلی شراب