کینیڈا میں انٹرنیشنل ہیئر فریزنگ مقابلہ

کینیڈا میں انٹرنیشنل ہیئر فریزنگ مقابلہ

یوکون (نیٹ نیوز) کینیڈا کے علاقے یوکون میں گذشتہ روز منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں حصہ لینے والے شرکاء کو منفی ڈگری درجہ حرارت میں اپنے بال منفرد انداز میں جمانے تھے۔ تاکہینی ہاٹ پولز نامی انٹرنیشنل ہیئر فریزنگ مقابلے میں شرکاء یوکون میں منفی 30ڈگری سیلسیس میں یخ بستہ پانی میں ڈبکیاں لگاتے نظر آئے۔