ٹیکس چور اور قرضہ خور باعزت مقام پائے ہوئے ہیں: اختر ڈار

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی )تحریک انصاف (نظریاتی ) کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ شریف برادران کو سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد ۔ گزشتہ جنرل الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دینے والی قوم کو کیا اس کا ریٹرن دے دیا گیا ہے ؟ قطعاً نہیں آج قوم  دہشتگردی گا شکار ہوچکی ہے عوام کو گدھوں، کتوں کا گوشت کھلایا جارہا ہے  ٹیکس چور اور قرضہ خور باعزت قام پائے ہوئے ہیں مگر حکمرا ن سڑکوں اور پلوں کو فوکس کیے ہوئے ہیں۔