وزیر اعظم اور ان کی ٹیم نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا: شرافت لیاقت بھٹی

کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم  نواز شریف نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے پاکستان کو ترقی کی راہ میں گامزان کر دیا ہے حکومت کا ہر قدم پاکستان کو ترقی یافتہ پر امن خوشحال ملک بنانے کی جانب اٹھ رہا ہے بہت جلد دہشت گردی کا خاتمہ کر کے ملک کو حقیقی معنی میں فلاحی ریاست بنائے گے اور عوام کا میار زندگی بلند کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے ۔