ماسکومیں چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

ماسکومیں چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

ماسکو(نیٹ نیوز) پیرس میں ہونے والاچاکلیٹ فیشن شو7 سال بعد ایک بار پھر ماسکو پہنچ گیا جس میں تمام ماڈلز چا کلیٹ سے بنائے گئے لباس زیبِ تن کیے ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔ چوتھے سلون ڈیو چاکلیٹ میں ڈیزائنرز اور چاکلیٹ تیار کرنے والی کمپنیاں نے چاکلیٹ سے بنے ملبوسات میں نمایاں کرنے کی کوشش کرتی نظر آئیں۔