لواری ٹنل کے سامنے برفانی تودہ گرنے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، مسافر پریشان

لواری ٹنل کے سامنے برفانی تودہ گرنے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، مسافر پریشان

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) لواری ٹنل کے سامنے برفانی تودہ گرنے سے سینکڑوں گاڑیاں ٹنل کے اندر پھنس گئیں۔ انتظامیہ نے برفانی تودہ ہٹانے کیلئے بلڈوزر اور بھاری مشینری منگوا لی ، مسافر شدید سردی میں رات گزارنے پر مجبور ہیں۔