بنوں: آئی ڈی پیز بچوں کو لے جانے والی گاڑی اُلٹ گئی، ایک بچی جاں بحق، 12زخمی

بنوں (نوائے وقت رپورٹ) ہائی وے لنک روڈ بنوں پر گاڑی الٹنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 12بچے زخمی ہو گئے۔ گاڑی میں آئی ڈی پیز بچے کرک سے بنوں آ رہے تھے۔