ہسپانوی خاتون نے سورج کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا

ہسپانوی خاتون نے سورج کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا

لندن(نیٹ نیوز) 54 سالہ ہسپانوی خاتون ماریااینجیلس سورج کی ملکیت کی دعویدار بن گئی۔ ماریا کا دعویٰ ہے کہ 5 سال پہلے سپین کے نوٹری دفتر سے انہوں نے سورج اپنے نام پر رجسٹرڈ کرایا تھا اور اس کے پاس سورج کے کچھ حصے کی ملکیت کی قانونی دستاویزات موجود ہیں۔