پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

پشاور: نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نواحی علاقے پیری باغ میں نامعلوم افراد نے کلینک میں فائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کردیا۔