نوجوان سکیٹنگ کے دوران تیز ٹرک سے ٹکرا گیا

نوجوان سکیٹنگ کے دوران تیز ٹرک سے ٹکرا گیا

نیو یارک (نیٹ نیوز) ایڈونچر کے دوران جوش کے ساتھ ساتھ ہوش کی بھی ضرورت ہوتی ہے امریکہ میں ایک نوجوان سکیٹنگ کی کوشش اس وقت مہنگی پڑگئی جب اس کا ٹکرائو بیچ سڑک پر ایک تیز رفتار ٹرک کے ساتھ ہوگیا۔ یہ نوجوان خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔