ماہر سائیکل سوار نے شاندار کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا

ماہر سائیکل سوار نے شاندار  کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا

بارسلونا (نیٹ نیوز) بارسلونا کے اس نوجوان سائیکلسٹ کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں میں کیا جا سکتا ہے جس نے سائیکلنگ کے دوران خطرناک اور حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ کر کے اپنی مہارت کا ثبوت دیا۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جو سائیکل چلانے کے منفرد اور خطرناک طریقے اپناتے ہیں۔  سپین کے مشہور شہربار سلونا سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان سائیکلسٹ کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں میں کیا جا سکتا ہے جس نے سائیکلنگ کے دوران خطرناک اور حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ کر کے اپنی مہارت کا ثبوت دیا۔