صوابی میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیدیا

صوابی میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیدیا

صوابی (نامہ نگار) صوابی میں ایک خاتون نے آپریشن کے ذریعے چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ زوجہ نائب خان سکنہ ٹھنڈکوئی کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں تین لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے، ڈاکٹر کے مطابق بچہ زچہ دونوں صحت مند ہیں۔