خضدار: ریلے میں 3 بچے ڈوب گئے

خضدار (نوائے وقت رپورٹ) خضدار کے علاقے ستی میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر تین بچے جاںبحق ہو گئے، لیویز ذرائع نے واقعہ کی تصدیق کر دی۔