بنوں، آئی ڈی پیز کی واپسی کے حوالے سے گرینڈ جرگہ،کمیٹی قائم، ممبر قومی اسمبلی نظیر خان کو مطالبات سے آگاہ کیا

بنوں، آئی ڈی پیز کی واپسی کے حوالے سے گرینڈ جرگہ،کمیٹی قائم، ممبر قومی اسمبلی نظیر خان کو مطالبات سے آگاہ کیا

بنوں (آئی این پی) شمالی وزیرستان میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ہوا، جرگے نے ممبر قومی اسمبلی نظیر خان کو مطالبات سے آگاہ کیا۔ اتوار کوگرینڈ جرگے میں آئی ڈی پیز کے حوالے سے وزیر اور داوڑ قبائل کی 50 رکنی کمیٹی بنا دی گئی، کمیٹی آرمی چیف، گورنر کے پی کے و دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کرے گی۔