امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیزکیک تیار

امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیزکیک تیار

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیزکیک تیار کر لیا گیا ہے جس کی تیار ی میں سو نے کے ذرّات اور ورق استعمال کیے گئے ہیں۔ اس کیک کی قیمت 5 ہزار ڈالر متعین کی گئی ہے۔