لندن میں بجلی سے چلنے والی ٹیکسیاں متعارف

لندن میں بجلی سے چلنے والی ٹیکسیاں متعارف

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ٹیکسی کی کمپنی نے کالی ٹیکسیوں کی جگہ بجلی سے چلنے والی ٹیکسیاں متعارف کرادی ہیں۔ان کاروں کی باڈی ایلومینیم کی ہے جو وائی فائی اور یوایس بی سے چارجنگ کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔