کور کمانڈر پشاور کا دورہ میرانشاہ ‘دہشت گردوں سے پاک کرائے علاقوں کا معائنہ

پشاور (آئی این پی)کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے  میرانشاہ شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔کور کمانڈر نے آپریشن میں مصروف جوانوں سے ملا قات کی اور ان علاقوں کا دورہ کیا جہاں سے دہشت گر دوں کا صفایا کر دیا گیا ہے جن میں میرانشاہ بازار اور اس کے گر دونواح کا ایریا بھی شامل ہے۔