ڈیرہ بگٹی: ایف سی نے 2 نصب شدہ میزائل ناکارہ بنا دیئے

ڈیرہ بگٹی (نوائے وقت رپورٹ) ایف سی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے آسریلی میں نصب دو میزائل ناکارہ بنا دیئے۔ ایف سی حکام کے مطابق میزائل شہر کو ہدف بنانے کیلئے نصب تھے۔ دونوں میزائلوں کا کنکشن بیٹری کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔