وہاڑی: پلاسٹک فیکٹری کے زہریلے کیمیکل سے 3مزدور جاں بحق

وہاڑی (نامہ نگار)  پلاسٹک فیکٹری کے زہریلے کیمیکل سے تین نوجوان مزدور عابد حسین ، محمد عمران اور محمد رمضان جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک مزدور کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔