مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ آشنا کیساتھ ملکر شوہر کے ناک‘ کان اور نازک اعضاء کاٹ ڈالے

مظفر گڑھ (آئی این پی) مظفرگڑھ سے 48 کلومیٹر دور موضع تیل شرقی میں تھانہ کوٹ ادو کی حدود میں بیوی عابدہ بی بی نے مبینہ آشنا مقبول کیساتھ ملکر شوہر یونس کے ناک‘ کان اور نازک اعضاء کاٹ ڈالے۔ مضروب کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان داخل کرا دیا گیا۔