نیوزی لینڈ میں کرسمس کے حوالے سے شاندار پریڈ

نیوزی لینڈ میں کرسمس کے حوالے سے شاندار پریڈ

آک لینڈ (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ میں کرسمس کے جشن کا آغاز شاندار پریڈ سے کیا گیا جس میں سانتا کلاز، مارچنگ بینڈسمیت دیدہ زیب فلوٹس سینکڑوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔