کتے نے ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھا دیا

کتے نے ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھا دیا

لندن (نیٹ نیوز) ویسے تو ماں باپ بچوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں، مگر برطانیہ میں ایک کتے نے بھی یہ ذمہ داری سنبھال لی۔ ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھانے کی وڈیو، انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔