افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل

جوہانسبرگ (نیٹ نیوز) اب سمندر کی گہرائی میں مچھلیوں کے ساتھ نیند کا مزا لوٹیں،جی ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔