سفید ہیرا 6 عشاریہ 5 ملین ڈالر میں نیلام

سفید ہیرا 6 عشاریہ 5 ملین ڈالر میں نیلام

لندن (نیٹ نیوز) افریقی ملک سیرالیون سے دریافت ہونے والا 709قیراط کا غیر تراشیدہ سفید ہیرا6 عشاریہ 5 ملین ڈالر میں نیلام ہوگیا ، یہ ہیرا نیو یارک میں نیلام کیا گیا۔ جسے برطانوی ارب پتی جیولر لارنس گراف نے خریدا ہے۔