جنوبی افریقہ میں خونخوار شیر کا دھرنا،ٹریفک متاثر

جنوبی افریقہ میں خونخوار شیر کا دھرنا،ٹریفک متاثر

جوہانسبرگ (نیٹ نیوز) یوں تو آپ نے اکثر افراد کو اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر دھرنا دیتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا، لیکن جناب یہاں تو جانور بھی دھرنا دینے لگے ہیں۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اِس خونخوار شیر کو ہی دیکھ لیں جس نے جنوبی افریقہ کے پ±ل پردھرنا دے دیا۔