قلعہ دیدار سنگھ : 40 سالہ خاتون میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار) 40سالہ خاتون میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی، لاہور سروس ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ محلہ نظام آباد میں مقیم محنت کش محمد بوٹا کی اہلیہ خالدہ بی بی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔