دمہ سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا گیا۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔جس میں محکمہ صحت سے وابستہ افراد،ڈاکٹرز اور مقررین نے دمہ کی علامات اور اس سے بچائو کے متعلق آگاہی فراہم کی۔