جاپان میں ایسا ہوٹل جہاں خواتین دل کھول کر روسکیں گی

جاپان میں ایسا ہوٹل جہاں خواتین دل کھول کر روسکیں گی

ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپان میں ایک ہوٹل نے خواتین کے لیے خاص کمرے تیار کئے ہیں جہاں وہ ’’دل کھول‘‘ کر روسکتی ہیں۔ رونے کے لیے تیار کردہ کمروں میں آنکھوں کے ماسک، معیاری ٹشو پیپرز اور رونے والی ایسی فلمیں موجود ہیں جن کا مرکز خواتین ہوتی ہیں۔