نوشہرو فیروز: 37بچوں کے باپ ہیڈ ماسٹر حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے

نوشہروفیروز (آئی این پی) محراب پور کے تعلیمی ماہر، ہیڈ ماسٹر پیارا خان حرکت قلب بند ہوجانے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، مرحوم کی تین شادیاں تھیں جن سے37بچے ہیں۔