لڑائی جھگڑے اور ہنگامہ آرائی پر نندی پور پراجیکٹ پر کام کرنے والے 3 چینی انجینئر ڈیپورٹ کر دیئے گئے

نندی پور (نوائے وقت رپورٹ) نندی پور پراجیکٹ پر کام کرنے والے 3 چینی انجینئرز کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کے مطابق تینوں کو لڑائی جھگڑے اور ہنگامہ آرائی پر ڈی پورٹ کیا گیا۔