شمالی وزیرستان: مزید 4بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں مزید چار بچوں میں پولیو کے وائرس کی تصدیق کے بعد ملک میں اس سال اب تک اس مہلک مرض سے متاثرہ بچوں کی تعداد 59ہو گئی ہے ۔