سابق تینوں سیکرٹریز کی فائل وفاقی حکومت کو بھیج دونگا: مہدی شاہ

 گلگت(آن لائن) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  مہدی شاہ نے کہا ہے کہ سابق سیکرٹریز کی کرپشن کیخلاف کارروائی کی فائل وفاقی حکومت کو بھیج دونگا ۔سابق چیف سیکرٹری  گلگت بلتستان  بھی دونوں سیکرٹریز  کی کرپشن میں برابر کے شریک ہیں۔