کوہاٹ: سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت کوہاٹ نے سابق ایم پی اے عتیق الرحمان نے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ عتیق الرحمان کو تحریک انصاف کے ایم پی اے فرید خان کے قتل کے مقدمے میں ملزم نامزد کیا گیا تھا۔